وزیراعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے کچھ  حصوں میں بجلی گرنے کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پر  تعزیت کا اظہار کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے کچھ حصوں میں بجلی گرنے کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

نئی دہلی، 12 ؍جولائی : وزیراعظم جناب نریند رمودی نے مدھیہ پردیش کے کچھ حصوں میں بجلی گرنے کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مہلوکین کے اہل خانہ کے لئے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ مدھیہ پردیش کے کچھ حصوں میں بجلی گرنے کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پر بہت افسوس ہے۔ ریاستی سرکار متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کرے گی۔ پی ایم این آر ایف کی طرف سے مرنے والے افراد کے کنبوں کو 2- 2 لاکھ روپے دیئے جائیں گے اور زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے دیئے جائیں گے : وزیراعظم مودی۔

Related Stories

No stories found.
logo
The News Agency
www.thenewsagency.in