ہائیڈروجن فیول سیلس پر مبنی گاڑیوں کے حفاظتی جائزے سے متعلق معیارات کو نوٹیفائی کیا گیا

ہائیڈروجن فیول سیلس پر مبنی گاڑیوں کے حفاظتی جائزے سے متعلق معیارات کو نوٹیفائی کیا گیا

نئی دہلی ،24ستمبر؛ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے مورخہ 23 ستمبر 2020 کو موٹر گاڑیوں کے مرکزی ضوابط 1989 میں ترمیم کرکے ہائیڈروجن فیول سیلس سے چلنے والی موٹر گاڑیوں کے حفاظتی جائزے سے متعلق معیارات کو نوٹیفائی کیا ہے۔ اس سے ملک میں ہائیڈروجن فیول سیلس پر مبنی گاڑیوں کے فروغ میں آسانی پیدا ہوگی، جس سے توانائی کی کھپت کم ہوگی اور جو ماحولیات دوست بھی ہے۔

ان گاڑیوں کے آرزو مند مینوفیکچررس اور سپلائرس کے پاس ایسی گاڑیوں کی ٹیسٹنگ کے لئے معیارات دستیاب ہیں۔ یہ معیارات دستیاب عالمی معیارات کے مطابق ہی ہیں۔

Related Stories

No stories found.
logo
The News Agency
www.thenewsagency.in